ملتان میں لاکھوں یونٹ چوری کرنے والے 124 بجلی چور پکڑے گئے، لاکھوں روپے جرمانہ، تفصیل جانیئے

ملتان(پی این آئی)ملتان میں لاکھوں یونٹ چوری کرنے والے 124 بجلی چور پکڑے گئے، لاکھوں روپے جرمانہ، میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 124بجلی چورپکڑلئے۔2 لاکھ50ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر37لا کھ36ہزارروپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج۔10جولائی کو

ملتان میں 21گھریلواورکمرشل صارفین کو26475یونٹس چوری کرنے پر534511 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

close