لاہور میں 3ڈکیتیاں، لاک ڈاؤن میں ڈاکو لاکھوں کا مال اسباب لے گئے، پولیس تفتیش میں مصروف

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 3 ڈکیتیاں، لاک ڈاؤن میں ڈاکو لاکھوں کا مال اسباب لے گئے، پولیس تفتیش میں مصروف، لاک ڈاؤن کے دوران شہری اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ رہے اور شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 4 ڈاکو ماڈل ٹاؤن میں ظہیر نامی شہری کے گھر داخل ہوئے اور

اہل خانہ کویرغمال بنا کر 10 تولے سونا اور لاکھوں روپے کیش لوٹ لیا۔ادھر ٹاؤن شپ میں 3 ڈاکو فراست نامی شخص کی گاڑی میں پانی ڈالنے کے بہانے گھر کے اندر داخل ہوگئے اور 12 تولے سونا جب کہ 2 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔دوسری جانب جوہر ٹاؤن میں 2 ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر کھڑے ساجد نامی شہری کی موٹرسائیکل چھین لی۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close