جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے قیدیوں کو اپنے لواحقین سے بات کرنے کے لیے ٹیلی فون کی سہولت میسر کردی گئی ۔سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے بتایا کہ حکومت پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کے احکامات پر قیدیوں کو جیل میں اپنی لواحقین سے بات کرنے کی اجازت
دیدی گئی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ ٹیلی فون پر ہونیوالی تمام گفتگو کو ریکارڈ کیا جارہا ہے اور تمام قیدی ہفتہ میں ایک دفعہ اپنے لواحقین سے بات کرسکیں گے۔۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں