کوئٹہ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ

کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ ہوا ہے۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر بلوچستان کے دورے پر ہیں۔۔۔ امیر جماعت اسلامی کو اس علاقے میں جلسے سے خطاب کرنا تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close