ملتان (این این آئی) ملتان میں اپوزیشن میدان لگانے کو تیار۔ ملتان میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے۔ پولیس نے مسلم لیگ ن کی خواتین ارکان کو جلسہ گاہ جانے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی تحریک پی ڈی ایم کی جانب سے ،30 نومبر کو جلسے کے اعلان کے بعد سے ملتان توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ جلسے کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہوگئیں۔ تاہم مسلم لیگ نون کی خواتین ارکان کو پولیس نے جلسہ گاہ جانے سے روک دیا گیا ۔دوسری جانب ملتان کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ۔ کورونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال میں جلسے جلوسوں کا ماحول نہیں ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں