پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے ہیں۔چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔انہوں نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے ساتھ خدمات بھی انجام دیں۔چوہدری احمد مختار مرحوم کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے ڈیفنس ٹی بلاک مسجد میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما انتقال کر گئے

۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close