سال کی سے بڑی خبر موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا

لاہور/فیصل آباد(آئی این پی)سال کی سے بڑی خبر,موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کو پیر کی شام فیصل آباد سے گرفتار کیا گیاجس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close