اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے علماءومشائخ سے مشاورت کے ساتھ رمضان کے حوالے سے20 نکاتی ایجنڈاتیارکرلیا۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعارف علوی نے کہاکہ اجلاس میں بیس نکات پراتفاق ہوگیاہے۔مساجدوامام بارگاہ میں دریاں اورقالین نہیں بچھائے جائیں گے۔تراویح مسجدکے احاطے
میں اداہوگی۔سڑک اورفٹ پاتھ پرپڑنے سے اجتناب کیاجائے گا۔صف بندی کے دوران نمازیوں میں 6 فٹ کافاصلہ ہوناچاہئے۔مسجدکے فرش کوکلورین کے محلول سے دھویاں جائے گا۔نمازی وضوگھرسے کرکے آئیں گے۔ماسک اور دستانے پہن کرآئیں۔کسی سے ہاتھ ملائیں نہ بغلگیرہوں۔نمازسے پہلے اوربعدمیں مجمع نہ لگایاجائے۔احتیاطی تدابیرپرعمل نہ ہونے پرحکومت نظرثانی کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں