اسلام آباد(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی نمازجنازہ آبائی علاقے لطیفال میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں چیئرمین سینٹ
صادق سنجرانی، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر ریلوے شیخ رشید، وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا، وزیر قانون قانون فروغ نسیم، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاربھی شریک تھے۔ان کے علاوہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، حنیف عباسی، علیم خان اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں