اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف سے قومی اسمبلی کی 3 نشستیں چھن جانے کا امکان، حکمراں جماعت کی خواتین ارکان اسمبلی کنول شوزب، ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت چیلنج کی گئی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے تحریک انصاف کی 3 خواتین ارکان قومی
اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر کی گئی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی۔مسلم لیگ ن کی ایم این اےطاہرہ بخاری اورشائستہ پرویزنے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ حکمراں جماعت کی خواتین ارکان اسمبلی کنول شوزب، ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کو نااہل قرار دیا جائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مذکورہ تینوں خواتین ارکان اسمبلی دہری شہریت رکھتی ہیں، اس لیے تینوں کو نااہل قرار دیا جائے۔ 3ممبران قومی اسمبلی کو62ون ایف کےتحت نااہل کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آبادہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق کل فیصلہ سنائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں