خیریت کی دعا کریں، ہمالیہ پہاڑ جتنا شہابیہ آج رات زمین کے پاس سے گزرے گا، سائنسدان الرٹ

کراچی (پی این آئی) ہمالیہ پہاڑ جتنا شہابیہ آج رات زمین کے پاس سے گزرے گا،مائونٹ ایورسٹ کے سائز جتنا ایک شہابیہ بدھ کو (آج) زمین کے قریب سے گزرے گا اور ماہرین فلکیات نے اس شہابیے کی تصویر بھی جاری کی ہے جو بظاہر ایک ایسے شخص کے ہیولے کی طرح لگ رہا ہے جس نے ماسک پہن رکھا ہو۔ غیر

ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پورٹو ریکو میں قائم خلائی آبزرویٹری کی جانب سے اس شہابیے کا ریڈار امیج جاری کیا گیا ہے اور اسے 1998 او آر دوم کا نام دیا گیا ہے جو 29؍ اپریل کو زمین سے 39؍ لاکھ ملین میل کے فاصلے سے گزرے گا۔ اس شہابیے کا کھوج سب سے پہلے ناسا نے 1998ء میں لگایا تھا، یہ شہابیہ ہر 1340ء دن بعد سورج کے گرد اپنا چکر مکمل کرتا ہے۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close