چوہدری خیبر زمان انچارج ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ممیان صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل جہلم تعارف اور خدمات

نام :- چوہدری خیبر زمان

عہدہ:- انچارج ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ممیان + صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل جہلم

تعلیمی قابلیت :-
ایم-اے (تاریخ )
ایم ایڈ
میٹرک ایف – جی عابد مجید ہائی سکول لاہور
انٹر و گریجویشن، گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ٹاہلیانوالہ جہلم
ایم اے پنجاب یونیورسٹی
ایم ایڈ ( UOS )

مشاغل :- خدمت خلق، سیرو سیاحت

رہائش :- جگتہ جہلم

ملازمت :-
اکتوبر 2002 میں بطور SESE چک مہمندہ سکول سے آغاز کیا۔
ستمبر 2009 میں بطور SSE ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ناڑہ میں تقرری ہوئی
مئ 2012 میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ناڑہ سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ممیان تبادلہ ہوا، 2012 سے 2014 بطور سینٹر ہیڈ خدمات سرانجام دیں۔ ساتھ ساتھ 2012 سے تاحال سکول ہیڈ، 2018 سے تاحال بطور زونل ہیڈ خدمات بھی سر انجام دے رہا ہوں۔

تنظیمی خدمات :-
ضلع جہلم میں پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے بانیان میں شمار، پہلے ضلعی صدر چوہدری نیاز احمد کے ساتھ اک ادنی رکن کی حیثیت سے کام کیا۔
2008 سے 2012 ضلعی صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن رانا اشفاق حیدر کے ساتھ بطور ضلعی نائب صدر منتخب ہوا ، بعد ازاں چوہدری راشد محمود کی صدارت میں اک رکن کی حیثیت سے اساتذہ برادری کی خدمت کا سلسلہ جاری رہا۔ اور اب پنجاب ٹیچرز یونین کے پلیٹ فارم سے بطور صدر تحصیل جہلم خدمات سر انجام دے رہا ہوں۔۔

close