کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں Posted on March 1, 2020 by Hamza Jahangir کراچی (پی این آئی) کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں..سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کے باعث سکولوں کی چھٹیاں 13 مارچ تک بڑھادیں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں […]