اس مسجد کی جگہ پارک بحال کیا جائے، سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کی ڈیڈلائن دیدی

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد کی جگہ ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے طارق روڈ پر مدینہ مسجد کی جگہ پارک کی ایک ہفتے میں بحالی کا حکم جاری […]

برطرفی یا بحالی ؟ سپریم کورٹ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا ۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، گزشتہ […]

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)  شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کلثوم […]

ڈاکٹر عبد القدیر عام نہیں خاص شہری، صحت یابی کیلئے پوری قوم دعا گو کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس، بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر وکیل عبدالقدیر خان کی طرف سے عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان راولپنڈی میں فوجی ہسپتال میں […]

چیف جسٹس کا دوران سماعت سینئر وکیل سے تلخ جملوں کاتبادلہ آپ کسی اور کا غصہ مجھ پر نہ نکالیں، سینئر وکیل کامران مرتضی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا دوران سماعت سینئر وکیل کامران مرتضی سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں سی ای او لائیو اسٹاک ڈاکٹر شاہد امین تقرری کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت […]

اے ٹی سی قانون تھوڑا سا پڑھا ہے، پراسکیوٹر جنرل پنجاب کے جواب پر عدالت برہم

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی قانون کے اطلاق سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پنجاب کے پراسیکیوٹر جنرل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی قانون کے اطلاق سے متعلق از خود نوٹس […]

سپریم کورٹ نے شوگر ملز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل نمٹا دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم ملک میں صنعتوں کا فروغ چاہتے ہیں۔ ملک میں صنعتیں بڑھیں گی تو روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ […]

از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عمر […]

ازخود نوٹس لینے کا اختیار صرف چیف جسٹس استعمال کر سکتے ہیں، سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخود نوٹس پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس کو واپس لیتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے از خود نوٹس لینے کے طریقہ کار کا تعین کرتے ہوئے […]

ٹک ٹاکر عائشہ کو بےلباس کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ میں بھی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ کو بے لباس کرنے اور دست درازی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب سے طلب کیں جس […]

سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا

اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم […]

close