کراچی (پی این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کورونا کی وباء کا دباؤ بڑھنے کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اشارہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ موسم بہار […]
گجرات (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث گجرات کے تین علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات کے علاقے لگاؤں چک سادا نواں لوک میں لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا ہے جب […]
اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نےسیف کیمپس پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا میں […]
لندن(پی این آئی )برطانوی سیکریٹری صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ویکسین اور علاج کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ ہم نے کوروناکی بیماری کو ایسے ہی سمجھنا ہے جیسے زکام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ 2021 کے آخر […]
کراکس (این این آئی)نئے کورونا وائرس سے ہونیوالی بیماری کووڈ 19 سے متاثر فرد بہت تیزی سے اسے آگے صحتمند افراد تک منتقل کرسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی تشخیص پر اسے چھپانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،بیماری کو چھپانے کا نتیجہ دیگر افراد […]
جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔انڈونیشیا میں اب تک کورونا سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔ادھر امریکا میں نئیکورونا کیسزاوراسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی […]
واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار ایک تہائی افراد میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں،، مگر اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق […]
نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 87 لاکھ 50 ہزار 103 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 16 ہزار 438 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 56 […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث حکومت پرائمری سکول کھولنے کے لیے محتاط ہو گئی ہے۔یکم فروری سے پرائمری اور ایلمنٹری سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے مشروط کر دیا گیا ہے۔این سی او سی […]
لندن(پی این آئی) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والے دنوں میں مزید بگڑے گی ۔وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی […]