ملک میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ افراد جاں بحق

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ 149 افراد جاں بحق ہونے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی، 6 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا […]

کراچی میں کورونا کے برطانوی اور افریقی اقسام کے وائرس کی تصدیق

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کی جانب سے شہر میں برطانوی اور جنوبی افریقی اقسام کے کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ڈاکٹر اقبال چوہدری نے […]

کورونا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان 35 ویں نمبر پر، کتنے مرد، کتنی خواتین ۔کتنے بچے اور کتنے خواجہ سراء جان سے گئے

اسلام آباد(آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی مجموعی صورت حال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان 35ویں نمبر پر ہے، کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکہ […]

ہسپتالوں پر کورونا میں مبتلا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا، صورتحال تشویشناک

پشاور(آئی این پی) خیبر پختون خوا کے دارالحکومت کے بڑے ہسپتالوں پر کورونا میں مبتلا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ، صوبے کی مجموعی صورت حال بھی تشویش ناک ہو گئی ۔محکمہ صحت کے پی سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس […]

کورونا کی تیسری لہر، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز بند کرادیے گئے، تاجر برادری کیلئے پریشان کن صورتحال

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

کورونا کی تیسری لہر تباہ کن، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آیہ)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں سرکاری دفاتر کے سٹاف کی تعداد محدود کرنے کی تجویز ہے، کورونا کی تیسری لہر تباہ کن صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے،پنجاب کے مختلف شہروں […]

کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان میں ریکارڈ ہلاکتیں ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی ،3 ہزار سے […]

سکولوں میں مزید چھٹیاں دینے کا امکان، وفاقی وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا حالات خراب ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے، سکولوں کو بند رکھنا بڑا مشکل فیصلہ ہوتا ہے، بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے، پرائیویٹ ایسوسی ایشنز کہتی سکول کھولیں، والدین کہتے […]

اسلام آباد، کورونا کے حوالے سے 3 زونز میں تقسیم، ریڈ زون سب سے زیادہ مریضوں والا علاقہ، اورنج زون دوسرے اور گرین زون تیسرے نمبر کا علاقہ قرار

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت کو تین زونز میں تقسیم کرتے ہوئے اعدادوشمار جاری کرد یئے ،ان کے تحت ریڈ زون،اورنج زون اور گرین زون بنائے گئے ہیں ،ریڈزون کے خانے میں ہاٹ سپاٹ […]

بازار 8 بجے تک بند کر دیئے جائیں، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے باعث صوبہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں ، بازار 8 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر […]

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں تیزی آنے لگی، 9ماہ بعد یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے ساتھ ہی پنجاب میں ایک دن میں ایک ہزار 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو گزشتہ برس جون کے بعد پہلی مرتبہ بڑی تعداد ہے۔سرکاری پورٹل کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب […]

close