اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کے مریضوں کی تعداد پونے نو لاکھ تک جا پہنچی ہے اور پاکستان میں بھی 26افراد جاں بحق ہوچکے، ایسے میں وزیراعظم ریلیف فنڈ بھی قائم کردیاگیاجس میں لوگوں سے عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔ایسے میں سینئر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے مشتبہ کیسز کی تعداد 15ہزار700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مطابق ملک میں میں کورونا کے مشتبہ کیسز کی تعداد 15ہزار700 سے زیادہ ہے جبکہ […]
لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے مہنگے ٹیسٹوں سے جان چھوٹ گئی ، پنجاب یونیورسٹی میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے لیبارٹری قائم کردی ہے۔ عوام ایک ٹیسٹ 800 روپے میں کرا سکیں گے۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پنجاب یونیورسٹی بھی […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 23مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 41ہوگئی ہے جنہیں صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ محمکہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔ آج پنجاب میں 45، سندھ 6،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تین تین، گلگت بلتستان 5 […]
بھارہ کہو(پی این آئی)اسلام آباد کے دیہی علاقے بارہ کہو میں تبلیغی جماعت کے مزید پانچ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ مزید لوگوں کے ٹیسٹ کر رہی ہے۔اسلام آباد کے ڈسٹرک […]