کورونا کی دوسری لہر، فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیوں کر لیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سے فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری […]

کورونا کی دوسری لہرمیں شدت، برطانیہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد نئے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد گذشتہ روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ دوسری جانب ملک […]

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 43افراد انتقال کر گئے ، جس سے اموات کی کل تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے، جبکہ کوروناوائرس کے فعال کیسزکی تعداد 35 ہزار63 تک جا پہنچی،نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کی […]

اللہ کا کرم ہوا، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی ٹھہرائو آگیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا ہے۔اعداد شمار کے مطابق کورونا کی دوسری لہر […]

کورونا کی دوسری لہر خطرناک، یورپی ملک کے ڈاکٹروں کی یونین نے لاک ڈائون میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

برلن (این این آئی )جرمنی میں کورونا وبا کی شدت کے باعث ملک میں دس جنوری تک نافذ لاک ڈائون کی مدت بڑھانے کے مطالبے زور پکڑ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈاکٹروں کی یونین نے بتایاکہ صحت کے ملکی نظام پر موجودہ […]

کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں تیزی آنے لگی، وینٹی لیٹرز کی کمی کا سامنا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں تیزی آ رہی ہے۔ اور جہاں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں مجموعی طور ہر ہسپتالوں میں آدھے سے زیادہ وینٹی لیٹرز بھی بھر چکے ہیں اور کچھ ہسپتال ایسے […]

کورونا کی دوسری لہر، یورپی یونین نے رکن ملکوں کو برطانیہ کے ساتھ اپنے شہریوں کی آمدورفت محدود کرنے کی سفارش کر دی

برسلز (این این آئی )یورپی یونین نے اپنے رکن27ملکوں کو سفارش کی ہے کہ وہ تاحکم ثانی برطانیہ کے غیرضروری سفر کی حوصلہ شکنی کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے جسٹس کمشنر ڈائیڈائیر رینڈرس نے ایک بیان میں کہا کہ رکن ممالک کو برطانیہ کیغیر […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ دنیا سے کٹ کر رہ گیا، 40 سے زیادہ ملکوں نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی لہرپھیلنے کے بعد دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک نے وہاں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور اس کے ساتھ فضائی روابط بھی منقطع کردیے ہیں جس کے بعد برطانیہ دنیا […]

کورونا کی دوسری لہر، امریکہ میں موڈرنا کی ویکسین کی تقسیم، شروع کو لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حال ہی میں منظور کی جانے والی کرونا سے بچائو کی ایک اور ویکسین کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرناکی تیار کی گئی ویکسین کی خوراکیں ملک بھر میں صحت […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،وبا کے خلاف ہمارا بروقت ردعمل اور احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا دنیا کے لیے ایک مثال بنی، صرف چند احتیاطی تدابیر […]

کورونا کی دوسری لہر، گذشتہ 24 گھنٹے میں ریکارڈ 89 اموات، مزید 2885 متاثرین کی تصدیق، مثبت شرح کتنی رہی؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 89 اموات سامنے آگئی ، مزید 2885 کیسز رپورٹ ہوئے پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

close