وہی ہوا جس کا ڈر تھا، پابندیاں ختم ہوتے ہی کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبر آگئی

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ضلعی ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں 153 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، یومیہ کتنے ہزار مریض رپورٹ ہونے لگے؟ عوام خوف کا شکار

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں بہت ہی تشویش ناک اضافہ، یومیہ کیسز کی تعداد تقریباً 4 ہزار تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 939 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔خلیجی خبر رساں ادارے کی […]

ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، 2545 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 71افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،2545نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے […]

پاکستان کے کون کونسے شہروں میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے؟فہرست جاری

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں جاری کورونا کی دوسری لہر میں وائرس کے پھیلاؤ کے اعدادو شمار کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق وائرس کے مثبت کیسز کا تناسز 7.59 فیصد رہا جبکہ […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا کیسز کی میرپورمیں سب سے زیادہ شرح 24 فیصد سے بھی زیادہ ہے، حیدرآباد 22 فیصد اورکراچی میں یہ شرح 18 فیصد سے زیادہ رپورٹ ہوئی۔ تفصیلات کے […]

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، آئندہ 4 سے 10 ہفتے انتہائی اہم قرار دیدیئے گئے ، وجہ بھی بتا دی

پشاور (پی این آئی) وزیرصحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں آئندہ 4 سے 10 ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، کیوں کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ، پی ڈی ایم کواپنے […]

کورونا کیسز میں کمی کارجحان، حالات بہتر ہونے لگے، دعویٰ کر دیا گیا

لیڈز(پی این آئی)برطانوی قومی شماریات کے دفتر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے اور پہلے کی نسبت یہ تعداد کم ہوتی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف سکولوں […]

پشاور، کورونا کیسز کے باعث 5 اسکولز بند کرنے کا حکم کتنے طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی؟

پشاور (این این آئی)پشاور میں اسٹنٹ کمشنر کرک نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث 5 اسکولز بند کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کرک نے بتایا کہ 22 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسٹنٹ کمشنر کرک کے […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی اور طویل ہونے سےمتعلق خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔تفصیلات کے مطابق فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا ، این سی […]

کراچی،کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) کورونا کیسز سامنے آنے کے بعدگورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب کورونا کیس مثبت آنے کے بعد کراچی […]

ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں بیک اپ وارڈز کی بحالی شروع کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ، پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر […]

close