پی آئی اے کے پریمیئر سروس فلائیٹ آپریشنز سے3ارب 19کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ پی آئی اے کی جانب سے بزنس کلاس کے مسافروں کے لئے آئی پیڈز کرائے پر لینے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا جبکہ پریمیئر سروس فلائیٹ آپریشنز شروع کرنے […]

برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پی آئی اے نے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے 32 پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری- تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے اسلام آباد سے برطانیہ کے لیے چارٹرڈ فلائٹس کا شیڈول […]

برطانیہ کی جانب سے نام ریڈ لسٹ سے نکلتے ہی پی آئی اے نے دو برطانوی شہروں کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ کی ریڈ سے پاکستان کا نام خارج، پی آئی اے کا برطانیہ کے 2 شہروں کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق 5 ماہ سے سخت سفری پابندیوں کی وجہ سے برطانیہ واپس جانے سے قاصر پاکستانیوں کیلئے پی […]

خصوصی فلائـٹ آپریشن، پی آئی اے کا طیارہ کونسے ملک پہنچ گیا؟ واٹر کینن سیلوٹ دیا گیا

دمشق(پی این آئی)اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کی پہلی فلائٹ دمشق پہنچنے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو واٹر کینن سیلوٹ دیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دمشق کیلئے خصوصی […]

پی آئی اے کا مشرق وسطی کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مشرق وسطی کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع ہو گیا، جمعہ کوپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کیلئے روانہ ہو گئی،پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور، سی ای او پی آئی اے اور شامی سفیر بھی […]

پی آئی اے کے بیڑے میں دو نئے طیاروں کو شامل کر لیا گیا

لاہور( پی این آئی)قومی ایئرلائن کے بیڑے کیلئے لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔پی آئی اے نے نے ٹینڈر کے ذریعے دو طیارے حاصل کیے ہیں،دوسرا جہاز کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا۔ دونوں طیارے 2017ساخت کے ہیں۔کوویڈ اور عالمی ہوابازی […]

پی آئی اے کارگو فلائٹ عالمی ادارہ صحت کا ضروری امدادی سامان لے کر مزار شریف پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی پہلی کارگو فلائٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کا طبی سامان لے کر پیر کو دبئی سے مزار شریف پہنچ گئی ہے، تفصیلات کے مطابق بوئنگ 777اے پی بی ایچ وی کے ذریعے یہ ضروری سامان […]

پی آئی اے نے اپنا طیارہ مقررہ قیمت سے دس گنا زیادہ قیمت میں نیلام کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے اپنا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا ہے۔ پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا ہے۔ طیارہ 8.3 ملین روپے میں فروخت کیا گیا، طیارے کی نیلامی میں کامیاب بولی […]

پی آئی اے نے کن چار شہروں سے متحدہ عرب امارت کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان کردیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ، پروازیں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور سیالکوٹ سے چلائی جائیں گی-ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے چارٹر پروازیں […]

یورپ نے بھی پی آئی اے سے مدد مانگ لی

کابل (پی این آئی)یورپی ممالک کابل میں پھنسے اپنے سینکڑوں شہریوں کی واپسی میں ناکام، یورپی یونین نے افغانستان سے اپنے لوگوں کے انخلا کیلئے پی آئی اے سے مدد مانگ‏لی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے […]

افغانستان سے شہریوں بالخصوص غیر ملکی اداروں اور انٹرنیشنل میڈیا کو انخلاء میں سہولت فراہم کرنےکیلئے وزارت اطلاعات و نشریات، پی آئی اے اور کابل میں پاکستانی سفارت خانہ کی کاوشوں کو عالمی میڈیا پر پذیرائی

اسلام آباد (اے پی پی):افغانستان سے شہریوں بالخصوص غیر ملکی اداروں اور انٹرنیشنل میڈیا کے لئے کام کرنے والے افراد کو انخلاءمیں سہولت فراہم کرنے کے لئے وزارت اطلاعات و نشریات، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور کابل میں پاکستانی سفارت خانہ کی […]

close