افغانستان میں طالبان کا کنٹرول، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟ پاک فوج نے بھی خدشے کا اظہار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی ) پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے میجر جنرل بابر افتخار نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خطے کی صورتحال پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں، افغان امن عمل میں سنجیدگی سے کرداراداکررہے ہیں،افغانستان میں بدامنی کااثرپاکستان پرپڑےگا، پاکستان کاامن افغانستان […]

پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد کے برابر خصوصی الاو¿نس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الاونس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے […]

امریکا کو ذمہ داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا، افغانستان میں سول وار ہوئی تو کسی کا بھلا نہیں ہوگا، پاک فوج کے ترجمان کی کھل کر تنقید

راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت پروپیگنڈا کررہا، افغانستان کے مسائل کی وجہ پاکستان ہے، بھارتی کو اپنی سرمایہ کاری ڈوبتی نظر آرہی، سب کو معلوم ہے کہ افغانستان میں داعش اور ٹی ٹی پی […]

جب ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کرنے پر پاک فوج کے کرنل نےایک طاقتور ملک کے سفیر اور اس کے ساتھی کی چھترول کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہر کوئی واقف ہے. 22اگست 2016کواپنے کالم’’سحر ہونے تک‘‘میں جنرل محمد ضیا الحق اور ایٹمی پروگرام کے نام سے اپنی یادداشتوں میں کہتے ہیں کہ جنرل ضیا الحق نے اختیار سنبھالنے کے تین ماہ […]

سندھ کابینہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کی منظوری دیدی

کراچی(آئی این پی ) سندھ کابینہ نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کی منظوری دے دی ، محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزرات داخلہ کو فوج کی خدمات لینے کے لیے نیا خط لکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سید […]

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر کہیں زیادہ خطرناک اور جان لیوا ہے، پاک فوج کے ترجمان نے بھی عوام سے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی(پی این آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کی تیسری لہر جاری ہے جو کہ پہلی دونوں لہروں سے کہیں زیادہ خطرناک اور جان […]

علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماں کی تلاش کیلئے کوششیں تیز، پاک فوج نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )لاپتہ کوہ پیماں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی 130 طیارے کے ذریعے سد […]

پاک فوج ، پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے ملنے والی ویکسین سے دستبردار ہو گئی، سب سے پہلے پاکستانی فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کا حق ہے، پہلے انہیں لگائی جائے

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی جانب سے قوم کیلئے جذبہ ایثار، افواج پاکستان نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے ملنے والی انسداد کورونا ویکسین قومی مہم کے لئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ […]

جوبائیڈن کے صدر بنتے ہی امریکا نے پاک فوج کو پیغام بھجو ادیا، بڑی شخصیت کی آرمی چیف نے خصوصی ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز کی ملاقات […]

جوبائیڈن کے صدر بنتے ہی پاک فوج کو امریکا کی جانب سے شاندار پیغام مل گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جوبائیڈن کے امریکہ کا صدر بنتے ہی پاک فوج کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق صدر جوبائیڈن کے نامزد دفاعی سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے پاکستان کے ساتھ فوجی تعلقات کی تجدید کا عندیہ دیتے ہوئے […]

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک افسوسناک خبر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت کے علاقے منی […]

close