مافیاز کے سامنے کسی صورت نہیں جھکوں گا، کوئی کتنا ہی میرے قریب ہو، کسی کو معافی نہیں ملے گی،وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) مافیاز کے سامنے کسی صورت نہیں جھکوں گا، کوئی کتنا ہی میرے قریب ہو، کسی کو معافی نہیں ملے گی،وزیراعظم کا دوٹوک اعلان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم عمران خان […]

اہم ترین عہدوں پر زبردستی قابض ہونےوالے سرکاری افسران کیخلاف وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی )اہم ترین عہدوں پر زبردستی قابض ہونےوالے سرکاری افسران کیخلاف وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔۔۔ وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں ،ماتحت اداروں اور کمپنیوں میں خلاف ضابطہ تعینات افسران سے متعلق گمراہ کن رپورٹ وفاقی کابینہ میں جمع کروانے پر نوٹس […]

وفاقی وزرا کی مخالفت، وزیراعظم نے اہم ترین فیصلہ واپس لے لیا، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزرا کی مخالفت، وزیراعظم نے اہم ترین فیصلہ واپس لے لیا، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے […]

پردیسیوں کیلئے بڑی خوشخبری، عید اپنوں میں منائیں گے، پاکستان نےعید سے قبل بیرون ملک سے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 11 سے 12 ہزار افراد کو واپس لایا جائے گا۔ وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اب تک بیرون […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بحران ،وزیراعظم نے مشکل وقت میں اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کا منجمد ہونا ترقی پذیر ممالک کومعاونت فراہم کرےگا، ترقی پذیرممالک کومل کراقدامات اٹھاناہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان کا ایتھوپین ہم منصب ابی احمد سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے […]

آئی ایم ایف اور عالمی بینک سمیت دنیا سے بیرونی قرضے کیسے معاف کروائے جائیں؟ پیپلزپارٹی رہنما نے وزیراعظم کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر بیرونی قرضے معافی کے لئے فورس میجیور کی تحت عالمی اداروں میں درخواست دائر کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ بدھ کو رحمن ملک نے […]

یومیہ 800روپے کمانا ہوا انتہائی آسان ، وزیراعظم نے کورونا کی صورتحال میں6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال میں6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، گرین نگہبان پروگرام کی وزیراعظم نے منظوری دے دی، منصوبہ چاروں صوبوں میں شروع کیا جائے گا، گرین نگہبان میں کام کرنے والا یومیہ […]

آٹاچینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ، سب سے زیادہ سبسڈی شریف خاندان نے لی، آٹا چینی کمیشن میں وزیراعظم کا کوئی رشتہ دار ملوث نہیں،وزیراعظم کی معاون خصوصی نے اپوزیشن کی تنقیدپر کرارہ جواب دیدیا

سیالکوٹ (پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے نبردآزما ہیں، فراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولہ باری کرتے رہتے ہیں ،وزیراعظم بار بار دہرا چکے ہیں کورونا پر سیاست […]

کورونا وائرس ایمرجنسی، وفاقی وزیر نے تمام نجی ہسپتالوں کو حکومتی کنٹرول میں لینے کا عندیہ دیدیا، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 […]

وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، کورونا وائرس سے پریشان حال عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے دورہ کے موقع پر بتایاگیا ہے کہ صوبہ بھر میں 275 قرنطینہ سنٹر بنائے گئے ہیں جن میں کل 18000 افراد کی گنجائش موجود ہے،وزیر اعلی نے صوبائی سطح پر حال ہی […]

وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی؟صدر مملکت عارف علوی نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے سمری بھیجے جانے کی خبریں، صدر مملکت نے وضاحت کر دی، عارف علوی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں […]

close