اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا، وزیراعظم کا عدم اعتماد کے حوالے سے کھلا چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔ میڈ یارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک […]

وزیراعظم استعفے اور اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں، مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفے اور اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں، کٹھ پتلی نے گھبرانا شروع کردیا ہے، عوام کے ساتھ ناانصافی پر ہر فورم پر لڑیں گے، پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرو، اسمبلیاں توڑیں ہم […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے […]

ہم دو شادیوں سے آگے نہیں جا پائے اور عامر لیاقت نے تین کر لیں، وزیراعظم سے عامر لیاقت کو سلامی میں’وزارت ‘دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کو شادی کے تحفے میں ’وزارت ‘ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔سینئر صحافی حسن نثار سے جب عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے دلچسپ […]

وزیراعظم کے ساتھ ہمیشہ رہنے والا یہ شخص اور اس کے ہاتھ میں پکڑا بریف کیس اصل میں کیا چیز ہوتی ہے؟ حیران کر دینے والی معلومات

اسلام آباد(پی این آئی)آپ نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ کئی ملک کے وزیر اعظم اور صدر وغیرہ جب بھی گھر سے باہر نکلتے ہیں تو ان کے ساتھ ایک سیکورٹی گارڈ موجود ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں یہ کالا بریف کیس […]

احتجاج شدت اختیار کر گیا، کینیڈین وزیراعظم خفیہ مقام پر منتقل ۔۔تہلکہ خیز دعویٰ

ٹورانٹو(پی این آئی)امریکہ اور کینیڈا کی سرحد سے گزرنے والے ٹرک ڈرائیورز کے لیے ویکسین لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان سمیت دارالحکومت میں واقع اپنا گھر چھوڑ کر خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔اخبار […]

پہلے90 دن میں ہی کرپشن ختم کرنے کا وعدہ پورا کردیا تھا، وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے90 دن میں ہی کرپشن ختم کرنے کا وعدہ پورا کردیا تھا، سابقہ دور حکومت میں پاناما سکینڈل آیا، موجودہ حکومت میں کرپشن کا کوئی اسکینڈل نہیں، کوئی بڑا واقعہ رونما نہ ہوا تو […]

ایف بی آر نے 2019کی ٹیکس ڈائری جاری کر دی، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پارلیمنٹرینز کی سال2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے، وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ 54 ہزار959 روپے ٹیکس دیا، اسد قیصر نے5 لاکھ 55 ہزار794، اسد عمر42 لاکھ 72 ہزار، فواد چودھری […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں شکست، وزیراعظم نے کس کس کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا؟ بڑے بڑے رہنمائوں کی شامت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں خیبرپختونخوا […]

آئندہ کسی نے دین کا نام استعمال کر کے اشتعال انگیزی کی تو ۔۔۔ وزیراعظم نے سخت فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اعلان کردیا کہ آئندہ کسی نے دین کے نام کا نام استعمال کر کے اشتعال انگیزی کی تو اسے نہیں چھوڑیں گے ۔وزیر اعظم آفس میں انجہانی […]

close