مولانا طارق جمیل تو آجکل وزیراعظم ہائوس میں پائے جاتے ہیں، نواز شریف کی والدہ کا نمازِ جنازہ کون پڑھائے گا؟ ن لیگی رہنما نے ممکنہ عالم دین کا نام بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کا جنازہ پڑھانے کیلئے راغب نعیمی کا نام زیرغور ہے، مولانا طارق جمیل آج کل وزیراعظم ہاؤس میں پائے جاتے ہیں۔ نوازشریف کی والدہ کی […]

مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھانے کا دس لاکھ روپےمعاوضہ لینے کی خبروں کی حقیقت بتا دی

لاہور (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھانے کا معاوضہ دس لاکھ روپے لینے کی افواہوں کی تردید کردی۔مولانا طارق جمیل کے حوالے سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں یہ خبریں زیر بحث تھیں کہ انہوں نے لاہور میں ہونے والی […]

معروف عالم دین اور مولانا طارق جمیل کے استاد کا انتقال ہو گیا، مذہبی حلقے سوگوار

لاہور (پی این آئی) تبلیغی جماعت سے وابستہ مولانا طارق جمیل کے استاد انتقال کر گئے، مولانا عبدالرحمان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد اور طویل عرصے سے علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ تبلیغی مرکز لاہور سے وابستہ ممتاز […]

مخلوط تعلیمی نظام نے بے حیائی کو جنم دیا،ہمارے نبی ﷺ کا فرمان ہے ’ اکیلے سفر مت کریں‘ مولانا طارق جمیل کا سانحہ موٹروے پر ردِعمل

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے موٹروے زیادتی کیس کے مجرموں کو سخت سزا دینے اور اس سلسلے میں قانون سازی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ یہ جو موٹروے پر واقعہ ہوا ہے […]

اللہ تم سے دین کا کام لے گا، قائداعظم محمد علی جناح نے مولانا طارق جمیل کے خواب میں آکر کیا کہا؟ مولانا نےخود ہی تفصیلات بتا دیں

لاہور(پی این آئی) معروف مذہبی اسکالر، عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے قائد اعظم کے اصرار پر ان کی انگلیاں چوسیں، توشہد جاری ہوگیا، قائد اعظم نے اپنی دو انگلیاں میری طرف کیں، کہا چوس لیں، میں ڈر گیا نہ […]

پی ٹی آئی حکومت نے مولانا طارق جمیل کو کس اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟چاہنے والوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) صدرمملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر 184 شخصیت کے لیے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان کردیا۔‏سول ایوارڈز اپنے شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والی ملکی وغیر ملکی ‏شخصیات کودیے جائیں گے۔ ان میں سے 6 شخصیات کونشان امتیازعطا […]

وزیراعظم عمران خان اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور معروف عالم دین طارق جمیل کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی،اس موقع پر مذہبی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان […]

اگلے وزیراعظم مولانا طارق جمیل۔۔؟ مولانا کو اہم قومی ذمہ داری دینے کا مطالبہ ،وجہ کیا بنی؟ سہیل وڑائچ نے انکشاف کر دیا

سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے روزنامہ جنگ میں اپنے تازہ کالم میں ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو اگر ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے تو حیرت کی بات نہیں ہو گی ۔۔۔ […]

close