متحدہ عرب امارات نے بھارت کو بڑا دھچکا دیدیا، ایسا فیصلہ کر بھارتی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

دبئی (پی این آئی)کورونا کی تشویشناک صورتحال، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر فضائی پابندیوں میں توسیع کر دی، براستہ ہندوستان آنے والے مسافروں کو بھی ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھار ت میں کورونا […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، یو اے ای حکام نے پروازوں پر پابندی لگا دی

ابو ظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، یو اے ای حکام نے بڑا فیصلہ کر لیا

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر کئی ایئرلائنز نے متحدہ عرب امارات سے پاکستان آنے والی اپنی پروازیں منسوخ کر دیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستانی حکام کی طرف سے قبل ازیں اعلان کیا گیا تھا کہ وہ ملک میں کورونا […]

مشکل وقت میں دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کیسز میں شدت کے باعث متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نیبھارت سے آنے والی تمام کمرشل پروازوں پرپابندی لگادی ہے ، یہ پابندی بھارت […]

متحدہ عرب امارات کا دوسرے ملکوں کے ماہرین کو شہریت دینے کا فیصلہ، کون کون شہریت کا اہل ہو گا؟ شرائط کیا ہیں؟

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے شہریت اور پاسپورٹس سے متعلق وفاقی قوانین کے قواعد میں ترامیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، پروفیشنلز، خصوصی قابلیت کے حامل افراد اور ان کے اہل خانہ کو مخصوص شرائط کے تحت امارات […]

متحدہ عرب امارات کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی […]

تعلقات میں فروغ جاری، متحدہ عرب امارات اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولے گا

ابوظبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی […]

یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات کے تمام شہری اور رہائشی ویکسین مفت حاصل کرسکتے ہیں، حکومت کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین لگائے جانے کا عمل تیز کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں روزانہ 47 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے اور حکومت مارچ تک آدھی آبادی کو ویکسین لگالینے کیلیے پرعزم ہے۔ اماراتی […]

یو اے ای ویزے کی مدت میں بنا کسی اضافی فیس کے توسیع کر دی گئی

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سیاحتی ویزے پر آئے افراد کے ویزے کی مدت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کی خواہش رکھنے والوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزے کا اجرا معطل کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ […]

close