کورونا سے حفاظت تدابیر کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ لاک ڈاون کر دیں گے، سعودی وزارت داخلہ

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ سخت کرفیو لگ سکتا ہے ترجمان کے مطابق اگر ریاض میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]

نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا،نیویارک پولیس نے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمیکلز کا استعمال […]

افغان صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، حکومت کے حامی 11 جنگجو ہلاک

بدخشاں (پی این آئی)افغان صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، حکومت کے حامی 11 جنگجو ہلاک،افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں حکومت کے حامی11 جنگجو ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے بم سے […]

امریکی حکومت گھٹنے ٹیک گئی، ریاست منیسوٹا میں سیاہ فام شہری کے قتل میں ملوث پولیس افسران کی گرفتاری کا حکم جاری

امریکا (پی این آئی)امریکی حکومت گھٹنے ٹیک گئی، ریاست منیسوٹا میں سیاہ فام شہری کے قتل میں ملوث پولیس افسران کی گرفتاری کا حکم جاری،امریکا میں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے واقعے میں ملوث تین امریکی پولیس اہلکاروں کی دوبارہ گرفتاری کے احکامات […]

ابھی تک ایسی کوئی دوا نہیں آئی جس سے کرونا کے شکار افراد کی جانیں بچائی جا سکیں، عالمی ادارہ صحت کا پریشان کن اعلان

نیو یارک( پی این آئی )ابھی تک ایسی کوئی دوا نہیں آئی جس سے کرونا کے شکار افراد کی جانیں بچائی جا سکیں، عالمی ادارہ صحت کا پریشان کن اعلان،عالمی ادارہ صحت کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک […]

ممبئی میں شدید سمندری طوفان کا خطرہ، کرفیو نافذ، لیپ ٹاپ موبائل چارج کرلیں، عوام کو 2 سے 3 دن کا راشن جمع کرنے کی ہدایت

ممبئی(پی این آئی):ممبئی میں شدید سمندری طوفان کا خطرہ، کرفیو نافذ، لیپ ٹاپ موبائل چارج کرلیں، عوام کو 2 سے 3 دن کا راشن جمع کرنے کی ہدایت، ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا […]

گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مقدمہ درج

بھارت(پی این آئی)گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مودی سرکار کی جماعت کی مقامی رہنما منجو تیواری نے کرونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو […]

روس میں کورونا کی دوا تیاری میں بڑی پیش رفت، سعودی عرب کے ساتھ مل کر کلینیکل ٹیسٹ شروع کرنے کا پلان

روس(پی این آئی) روس میں کورونا کی دوا تیاری میں بڑی پیش رفت، سعودی عرب کے ساتھ مل کر کلینیکل ٹیسٹ شروع کرنے کا پلان، روس نے کورونا وائرس کووڈ 19 کیلئے امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا ہے جس کی آزمائش وہ جلد ہی […]

واشنگٹن میں ہزاروں مسلح فوجیوں اور پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ، ٹرمپ نے پرتشدد احتجاج کو دہشت گردی قرار دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی)واشنگٹن میں ہزاروں مسلح فوجیوں اور پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ، ٹرمپ نے پرتشدد احتجاج کو دہشت گردی قرار دے دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شب اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کےلیے […]

5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی)5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا،سائنسی ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس […]