کورونا کیسز میں اضافہ، مزید کتنے سکولوں کو بند کردیا گیا؟ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 14 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہر میں 14 تعلیمی اداروں میں کورونا مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا پھیلاؤ […]

اومی کرون کے وار جاری، سکولوں کو بند کر نے کے حوالے سے نیا طریقہ کار طے کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر مشترکہ فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی […]

بچوں کی بھاری بستوں سے جان چھوٹ گئی، اب سکول میں بستے لانے کی کوئی ضرورت نہیں، وفاقی وزارتِ تعلیم کا انقلابی اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، پرائمری طلبا کے لیے بستے ختم کر دئیے۔وزارت تعلیم حکام کے مطابق پرائمری کلاس تک بچے سکول بستے نہیں لائیں گے۔ڈی جی وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کتابوں کا ایک سیٹ […]

سکولوں کی بندش کی خبریں، این سی او سی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سکولوں کی بندش کی خبریں، این سی او سی نے فیصلہ سنا دیا۔۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے سکولو ں کی بندش کی خبر کو جھوٹ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ این سی او سی کے نام […]

سکول بند کریں گے یا نہیں؟ کرونا کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے ، صوبائی حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر […]

سکول جانے والے بچوں کے والدین کی پریشانی ختم، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (پی این آئی) سکولوں کے ماہانہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر مالی بوجھ کم کرنے کیلئے […]

سکولوں میں ماہانہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی فیس لینے پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت نے سکولوں کے ماہانہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم شاہرام خان ترکئی کا کہنا ہے کہ ماہانہ ٹیوشن فیس کے علاوہ […]

پاکستان میں 15دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی حکومت نے 15دسمبرسے اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکول 15 دسمبر سے 28 فروری 2022ء تک بند رہیں گے، صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر […]

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے 400 زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ […]

سکول ایک ہفتہ بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں سموگ کی وجہ سے ایک ہفتہ پہلے بند کیے گئے سکولوں کو پیر کو دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

صوبائی حکومت جس نے صوبے بھر میں پانچ ہزار سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا

حیدرآباد(پی این آئی ) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے صوبے میں 5 ہزار سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن 5 ہزار سرکاری سکولوں کو بند کیا جائے گا ان میں سے 3 ہزار 6 […]

close