سرکاری ملازمہ کے مرنے کے بعد خاوند کو اس کی جگہ نوکری دی جائیگی یا نہیں؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ہائی کورٹ نے سرکاری ملازم بیوی کے مرنے کے سات سال بعد شوہر کو ان کی جگہ نوکری دینے کا حکم جاری کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان رولز کو بھی تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے […]

سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری افسروں کے تقرر تبادلوں پر پابندی عائدکردی ہے،گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسروں کی پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی ہوگی ،پابندی تین ماہ کے لئے عاعد کی گئی ہے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی […]

پاکستان کا اہم ترین سرکاری اداراہ جس میں ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی بالکل ہی ختم کر دی گئی

سکھر(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پاکستان ریلوے کا قانون تبدیل کرتے ہوئے ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سکھرمیں چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات اور سلیپر فیکٹری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے […]

حکومت نے 70ہزار سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، 117اداروں کو بھی ختم کرنے کی تیاری، اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں  ،117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا  ،وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ ایک تا سولہ کی 70 ہزار خالی اسامیاں ختم کرنے کی تیاری کرلی گئی ، وفاقی حکومت کے اداروں […]

وہ سرکاری ادارہ جس کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]

تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں آخری پیغمبر کا نام “حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ”لکھنے کی منظوری دے دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کابینہ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں آخری پیغمبر حضر ت محمد کا نام “حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم”لکھنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق […]

کن کن سرکاری افسران کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ ہو گیا؟ فہرست کی تیاری مکمل ہو گئی

اسلام آ باد(پی این آئی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈ ائریکٹ ر یٹائرمنٹ پالیسی کے تحت 20سال سروس مکمل کر نے والےگریڈ 16کے 77 ملازمین کی فہرست تیارکرلی ہے۔یہ فہرست ر یٹائرمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جا ئے گی۔مقامی اخبارکے مطابق گریڈ 16کے 20سال […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حدِ عمر میں خصوصی رعایت دیدی گئی

کراچی (پی این آئی ) سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے ملازمت کی درخواست دینے والوں کے لئے اہم فیصلہ کیا اورسرکاری ملازمت کے لیے عمر کی […]

عید الفطر کی 6سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) عید الفطر کی 6سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا… بلوچستان کی صوبائی حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی 6 تعطیلات کا اعلان کردیا۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی مناسبت سے صوبے میں 22 سے 27 […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا.. حکومت نے سرکاری اسامیوں پر بھرتیاں اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے 120 یوم میں مکمل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ آفس […]

مزید کون کونسے سرکاری اداروں کو کھول دیا جائیگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، مزید سرکاری اداروں کو کھول دیا گیا۔۔ کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہائوسنگ […]

close