موجودہ پارلیمنٹ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، پیشنگوئی کر دی گئی، کون کون قبل از وقت انتخابات کا حامی ہے اور کون چاہتا ہے موجودہ حکومت پانچ سال مکمل کرے؟ دلچسپ انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہاہے کہ موجودہ پارلیمنٹ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف ، اتحادی جماعتیں اور شہبازشریف چاہتے ہیں الیکشن اگست 2023ء تک نہ جائیں بلکہ قبل ازوقت ہونے چاہئیں، مریم نوازچاہتی ہیں انتخابات 2023ء میں […]

حکومت کا بروقت فیصلہ، پاکستان بھارت جیسی صورتحال کا شکار ہونے سے بچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستان تاحال بھارتی کورونا وائرس کی قسم سے محفوظ ہے، پاکستان میں ابھی تک بھارتی کورونا وائرس کا ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا، پاکستان نے بھارتی کورونا وائرس پھیلاؤ کے ساتھ ہی سفری […]

غریبوں کی سن لی گئی، حکومت نے کم آمدنی والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف شمالی لاہورکے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ پی ٹی آئی کی حکومت کا غریبوں کے لئے تحفہ ہے ، اس منصوبے سے کم آمدنی والے افراد کی چھت کا خواب پوراہوگا، پی ٹی آئی […]

ہر شہری کو 40ہزار روپے کی سہولت دینے کا فیصلہ، حکومت نے کس صوبے کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے مستقل شہریوں کے لیے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت تمام خاندانوں کو قومی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ آئندہ اجلاس میں پروگرام کی منظوری دے گی۔اسلام آباد […]

چوبیس گھنٹے میں حکومت گرجائیگی، سینئر ن لیگی رہنما کے دعوے نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہاگر ساری جماعتیں استعفیٰ دیں توچوبیس گھنٹے میں حکومت گرجائے گی ، ووٹ کو عزت نہ دینے کی وجہ سے پاکستا ن کا حصہ جداہوا،ووٹ پر ڈاکہ ڈال کرپاکستان کی ترقی […]

حکومت بھرپور ایکشن میں آگئی، بڑے ادارے کے سربراہ سمیت تمام افسران سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں الیکشن کمیشن نہیں چل سکتا ، سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن پر اعتماد […]

حکومت دونوں محاذوں پر کامیاب، مرزا آفریدی ڈپٹی چئیرمین منتخب

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت کے امیدوار مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے ہیں۔انہوں نے پی ڈی ایم کے امیدو ار مولانا غفور حیدر ی کوشکست دی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کل 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔مرزا محمد آفریدی کا تعلق فاٹا […]

پنجاب میں اگلی حکومت کس جماعت کی ہو گی؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگر کوئی حکومت آئے گی تو وہ مسلم لیگ(ن) کی ہوگی۔پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ، کل عمران خان ریس میں […]

اپوزیشن کے کتنے اراکین قومی اسمبلی نے حکومت سے رابطہ کر لیا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ اپوزیشن کے 17 اراکین قومی اسمبلی ان سے رابطے میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پھالیہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا […]

ایسا نہیں ہے کہ آپ ایک دن فیصلہ کریں کہ حکومت کو گرانا ہے اور حکومت گر جائے گی، اپوزیشن کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ حکومت کو گرانا کوئی خالہ جی کا باڑا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

حکومت کے اتحادی بھی تنگ آگئے، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرہ

کراچی(پی این آئی) صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) میں کوئی اختلاف نہیں ہے، وفاقی حکومت کے تواپنے اتحادی تنگ آچکے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے کراچی میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

close