تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں،تعطیلات میں 15 ستمبر تک توسیع

پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]

صوبائی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کو جلد کھولنے کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ 30 دسمبر کے اجلاس میں کریں گے ، میری ذاتی رائے میں سکول کھول دیئےجانے چاہییں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

گلگت بلتستان کے کامیاب لوگوں سے شکوہ، تحریر: فیصلان شفاء اصفہانی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

کامیابی کے لفظ سے کوئی بھی نا آشنا نہیں یہ لفظ ہر ایک کے لیے ضروری اور ہر ایک اس کو پانے کے لئے جدوجہد کرتا ہے اور اس کو پانے کے لیے اپنی جان مال اور وقت سب کچھ لگا دیتا ہے بس فرق […]

چوہدری راشد محمود، صدر پنجاب ٹیچرز یونین، ضلع جہلم، تعارف اور خدمات

نام ۔۔۔ چوہدری راشد محمودعہدہ ۔۔۔۔۔ ضلعی صدر، پنجاب ٹیچرز یونینپتہ ۔۔۔۔۔ گاوں گھرمالہ تحصیل و ضلع جہلم محکما نہ تعلیم ۔۔۔۔ ایم اے پولیٹیکل سائنسپنجاب یونیورسٹی لاہور پیشہ ورانہ تعلیم ۔۔۔۔ سی۔ٹیآغاز ملازمت ۔۔۔ 2009خدماتصحافت میرا شوق تھا۔ ڈاکٹر زمرد صدیق اور ڈاکٹر مظہر […]

تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلی،ملک بھر کے سکولوں میں میٹرک تک کیلئے ایک ہی نصاب تیار کر لیا گیا

جہلم(پی این آئی)تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلی ، ملک بھر کے سکولوں میں میٹرک تک کیلئے ایک ہی نصاب تیار کر لیا گیا،نیا نصاب کب سے پڑھایا جائیگا؟ حکومتی وزیر نے اعلان کر دیا۔۔۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ سال […]

close