مسلم لیگ (ن )کو بڑا دھچکا لگ گیا، تحریک انصاف نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

پشاور(پی این آئی) حکمراں جماعت تحریک انصاف نے ن لیگ اور اے این پی کی اہم وکٹیں اُڑا لیں، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے سینئر رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن […]

کنٹونمنٹ الیکشن میں شکست، تحریک انصاف نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر وسطی پنجاب اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کم ووٹوں سے ہارنے والے پارٹی امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی درخواست دینے کا فیصلہ کرلیا جبکہ تحریک انصاف […]

کنٹونمنٹ الیکشن: تحریک انصاف کو لاہور میں عبرتناک شکست کی وجہ کیا بنی؟ ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ نے ایک مرتبہ پھر سے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا ہے ، پی ٹی آئی کی لاہور میں شکست کے معاملے پر […]

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن، تحریک انصاف پہلے نمبر پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]

کنٹونمنٹ الیکشن، تحریک انصاف نے سندھ فتح کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخاب میں کل 54 وارڈز میں سے 41 نشستوں کے نتائج سامنےآگئے ہیں۔اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ ایم کیو […]

ملک بھر میں کنٹونمنٹ انتخابات، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر۔۔پہلے نمبر پر کون ہیں؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

لاہور(پی این آئی ) ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔219 میں سے 40وارڈز کے مکمل نتائج سامنے آچکے ہیں۔ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 18 آزاد امیدوار ، پاکستان تحریک انصاف […]

وہ میدان جس میں تحریک انصاف حکومت نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سابقہ حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا، ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف حکومت نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کرونا وبا کے باوجود ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ، ملکی برآمدات 8 سال بعد 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی برآمدات […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن پاکستان سے بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے ایک سال کی مہلت […]

پاکستا ن کی سیاست کیلئے آئندہ 100دن انتہائی اہم، جہانگیر ترین کو تحریک انصاف آئوٹ لائن کیوں کر رہی ہے؟ کیا بڑا ہونےجارہا ہے؟ تہلکہ خیز پیشنگوئیاں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست کے آئندہ 100دن بہت اہم ہیں، خطے میں دنیا کی سب سے اہم سیاست ہونے جارہی ہے،اپوزیشن کوجلسے جلوسوں سے پذیرائی نہیں ملے گی، انتشار اور خلفشار پھیلانے سے سب […]

تحریک انصاف سندھ میں بڑی سیاسی وکٹیں لے اڑی، سابق اسپیکر سمیت خواتین رہنما پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف سندھ سے اہم وکٹیں اُڑانے میں کامیاب، سندھ اسمبلی کی سابق اسپیکر سمیت مسلم لیگ ق اور فنکشنل لیگ کی تین خواتین رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی سابق […]

پیپلزپارٹی کا سیاسی چھکا، تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ اڑا لی۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]

close