تحریک انصاف کا بڑا سیاسی چھکا، دو سابق وزرا پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) دو مذہبی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی 2 مذہبی جماعتوں اور دو سابق وزرانے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت […]

تحریک انصاف کو شدید دھچکا، تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی نے اپنا گروپ بنا لیا، اپنی ہی جماعت کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ بلدیاتی الیکشن تحریک انصاف کو شدید دھچکا۔احد خٹک نے تحصیل نظامت کے لیے اپنے گروپ سمیت بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے ناراض ممبر صوبائی اسمبلی اور وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی اور سابقہ صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خان خٹک […]

تحریک انصاف کی خوشیاں دھری کی دھری رہ گئیں، جے یو آئی نے پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد کی تردید کردی

مظفر آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کیساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا، جے یو آئی کی آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کے حق میں دستبرداری کی تردید، جے یو آئی رہنما قاضی محمود الحسن کے فیصلے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان جے یو […]

آصف زرداری سے ملاقات کس کی اجازت سے کی؟ تحریک انصاف کا 2023میں دوبارہ اقتدار میں آنا نا ممکن؟ چوہدری پرویز الٰہی نے واضح کر دیا

لاہور( پی این آئی) سارے ضمنی انتخاب کے نتائج سامنے ہیں، اب صرف 2 سال رہ گئے ہیں، اگر یہ بات مان لیتے تو حالات کافی بہتر ہوسکتے تھے، 2023 انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی سے متعلق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا […]

تحریک انصاف دور حکومت میں کرنسی کی قدرکیوں کم ہوئی؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور اپوزیشن کی طرف سے بجٹ پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا جواب دیا۔وزیرخزانہ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”جمشید احمد […]

تحریک انصاف دورِ حکومت میں بااثر شخصیات کے اربوں روپے کے قرضے معاف ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے دور حکومت میں بااثر شخصیات اور کمپنیوں کے کروڑوں روپے کا قرضے معاف ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کی انسپیکشن رپورٹ سٹیٹ بینک نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کردی […]

تحریک انصاف دورحکومت میں سیاحت میں اتنا اضافہ ہوا کہ ہوٹلوں میں جگہ ختم ہو گئی

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ سیاحت میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ ہوٹلوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایکسپو سینٹر میں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، بیرونی سرمایہ کاری میں 107فیصد اضافہ، تحریک انصاف کی شاندار کامیابی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کی اپنی معاشی پالیسی کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں بہت بڑی کامیابی، پاکستان میں رواں مالی سال میں بیرونی سرمایہ کاری میں 107فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ،تفصیلات کے مطابق حکومت کی مثبت […]

تحریک انصاف حکومت نے پچھلے نو ماہ میں کتنا قرض ادا کیا؟ کتنا سود اداکرنا پڑا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) وفاقی حکومت کی قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت نے پچھلے9 ماہ میں قرض اور سود کی ادائیگی پر10 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی، اس رقم میں 8 ارب 93 کروڑ ڈالر […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی تگڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کا سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل

کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے حکمراں جماعت کی بڑی وکٹ گرا لی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا لی ہے، تحریک […]

حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا، بجٹ سے ایک دن قبل تحریک انصاف کے اہم رہنما نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکورشاد نے بجٹ میں لیاری کو نظرانداز کرنے پر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا […]

close