ٹیکس تو اب دینا پڑے گا، بینکوں، مہنگے سکولوں، میڈیکل لیبارٹری، ہسپتالوں کو عمارتیں کرائے پر دینے والے ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے

لاہور (آن لائن)بینکوں،مہنگے سکولز،میڈیکل لیبز اور ہسپتالوں کو عمارتیں کرائے پر دینے والے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے،ٹیکس معاملات کی چھان بین کے لئے تھرڈ پارٹی معلومات اکٹھی کرنے کا عمل شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں ،نجی […]

ایف بی آر متحرک ہو گیا، فری لانسرز اور آن لائن کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف رینیو( ایف بی آر) نے فری لانسرز اور آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میںایف بی آر کمشنر آف شور ٹیکس اور ڈائریکٹرجنرل انٹرنیشنل ٹیکس نے مشترکہ طورپر […]

بڑی کامیابی، ایف بی آر نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا۔وزارت خزانہ نے مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی […]

جولائی تک جنوری، ایف بی آر نے ہدف سے کتنے ارب زائد ریونیو حاصل کر لیا؟

اسلام آباد(آن لائن) محصولات اکٹھا کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا جنوری)میں ہدف سے زائد ٹیکس ریونیو حاصل کرلیا ہے۔ایف بی آرکی جانب سے ابتدائی ریونیو کی تفصیلات کے مطابق جولائی تا جنوری کے […]

حلوائی کی دکان، نانا جی کی فاتحہ، نیب نے 43 لاکھ ڈالرز ٹیکس کاٹے بغیر براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کر دیا، اب نیب ایف بی آر کو 43 لاکھ ڈالرز ٹیکس جمع کرائے گا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے براڈ شیٹ کو جرمانے کی ادائیگی میں جلدی بازی کرکے قومی خزانے کو 69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کرنے میں جلدی کر دی […]

فہرستیں بن گئیں، ٹیکس چور فنکاروں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ ، ایف بی آر نے تیاری کر لی

لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کروڑوں روپے آمدن کے باوجود ٹیکس چوری میں ملوث فنکاروں کے گردشکنجہ کسنے کافیصلہ کر لیا جس کیلئے ٹیکس جمع کرنے والے ادارے کے انٹیلی جنس ونگ نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق […]

ایف بی آر کی ٹیکس پیئرز سےگوشوارے داخل کرنے اور اے ٹی ایل میں شامل ہونے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈ رل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہےجس میں کہا ہے کہ ٹیکس سال 2020 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔8 دسمبر 2020 تک 17 لاکھ 68ہزار ٹیکس گزاروں نے انکم […]

ایف بی آر نے پہلی ششماہی میں 2204 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا، دسمبر میں چھ ماہ کے عرصہ میں ریونیو کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا دسمبرمحاصل کے ابتدائی اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جس کے مطابق ایف بی آر نے پہلی ششماہی میں 2204 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے جو کہ چھ ماہ کے […]

اس سال 21 لاکھ 90 ہزار انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ دگنا ٹیکس جمع ہوا، ایف بی آر

اسلام آباد(پی این آئی)؛فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ٹیکس سال 2020 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے وصول ہونے  میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ ایف بی آر نے  کہا ہے کہ 8 دسمبر 2020 تک 17 […]

ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے اہم قدم، ایف بی آر اور ڈائیریکٹوریٹ آف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن کینٹ گیریثرن کے درمیان معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے ملک بھر میں ٹیکس  نظام کو ترویج دینے کے ویثرن پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایف بی آراورڈائیریکٹوریٹ آف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن کینٹ گیریثرن کے درمیان ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے  معاہدے پر دستخط ہوئے۔ ڈائیریکٹوریٹ […]

ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت دیدی ۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزار توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق […]

close