ایف بی آر کی جانب سے زمینوں کے نئے سرکاری ریٹس متعین کیے جانے کے بعد پراپرٹی کے کاروبار میں سرمایہ کاری رُک گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمت بڑھانے کے فیصلے کے بعد پاکستان کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ لوگ خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی ویلیویشن کا […]

ایف بی آر کا گھر سے کام کرنے والوں پر بجلی بلوں کے ذریعے اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گھر سے کاروبار کرنے والے غیررجسٹرڈ افراد پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کا اطلاق کا فیصلہ کر لیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ایسے افراد جو گھر سے کاروبارکررہے ہیں لیکن […]

ایف بی آرکی کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کو ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ اپنانیکی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ادائیگی کے لیے رعایتی مدت دیتے ہوئے یکم نومبر سے ڈیجیٹل ادائیگی کا طریقہ اپنانے کی ہدایت کر دی،ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کیمطابق ٹیکس […]

ایف بی آر نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کر دیا

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) فیڈرل بور ڈ آ ف ریونیو(ایف بی آر) نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سیکم […]

بڑے دکاندار گاہکوں سے ایک روپیہ جی ایس ٹی انوائس ٹیکس وصول کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے بڑے ریٹیلرز کے صارفین پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سے شاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے، ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول […]

ایف بی آر کا سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ْاسلام آباد (آئی این پی) ایف بی آر کا سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،چینی کی ریٹیل قیمت کی بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس لیا جائے گا ۔ جمعہ کو چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30نومبر تک معطل […]

ایف بی آر سے تاجروں کی گرفتاری کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)سے تاجروں کی گرفتاری کا اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا،لاہور چیمبر کے دورے کے موقع پر رزاق دائود کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مینوفیکچرنگ حب […]

ایف بی آر نے آکسیجن گیس اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے آکسیجن گیس (O2) اور سلنڈرز کی درآمد پر مکمل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی اس کا اطلاق 14 مئی سے 180 روز کے لیے ہوگا۔یہ استثنیٰ آکسیجن گیس، O2 سلنڈرز، کرائیوجینک ٹینکس اور […]

منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس نے ہیلتھ لیوی بل کے راستےکی تمام رکاوٹیں دور کر دیں، بال ایف بی آر کی کورٹ میں ہے

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس نے ایف بی آر کو ہیلتھ لیوی بل جلدا زجلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی ہدایات جاری کردیں،دل،کینسر جیسی مہلک اورمہنگی بیماریوں […]

ایف بی آر میں 20 افسران کی تقرریاں و تبادلے، کون کہاں مقرر کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے 20افسران کی تقرریاں وتبادلے کر دئیے گئے ہیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران میں عبدالعزیز نریجو کا کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل […]

پراپرٹی ڈیلروں کی شامت آ گئی، ایف بی آر نے خرید و فروخت کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد(آئی این پی )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی کڑی شرائط کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)سرگرم ہوگیا۔دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی ہے اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز […]

close