اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نئے سال کا پیغام، پہلی بار اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں عمومی طور پر پیغامات 6 زبانوں میں نشر کیے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، […]

آزادی اظہار کے ساتھ مذاہب کا احترام بھی ضروری ہے، اقوام متحدہ نے بھی فرانس کے مؤقف کے خلاف رائے دے دی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلی مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اور […]

مستقل امن کے قیام کے لیے اتفاق رائے پیدا کر لیا گیا

جنیوا(پی این آئی)مستقل امن کے قیام کے لیے اتفاق رائے پیدا کر لیا گیا،اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ زدہ لیبیا میں متحارب فریقین نے مستقل جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی ہے اور اس حوالے سے ایک تقریب میں معاہدے پر دستخط […]

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ریکارڈ ووٹ حاصل کرکے پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتکب ہوگیا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل […]

ہم نے نبی پاکﷺ کی ریاست مدینہ کےتصور پر نئے پاکستان کا ماڈل تشکیل دیا،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب، کہتے ہیں ہم نے نبی پاکﷺ کی ریاست مدینہ کےتصور پر نئے پاکستان کا ماڈل تشکیل دیا، امیر ملک منی لانڈرنگ کرنیوالوں کو تحفظ دیکر انصاف کی بات نہیں […]

54میں سے 52ممالک کا پاکستان کے حق میں ووٹ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے پروگرامنگ وکوآرڈی نیشن کاالیکشن جیت لیا۔ کمیٹی کے54میں سے52ارکان نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان 96فیصدووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ واضح رہے کمیٹی برائے پروگرامنگ وکوآرڈی نیشن […]

کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ، اقوام متحدہ سے بھی آواز بلند ہوگئی

نیویارک(پی این آئی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کےلئے سمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ،جس سے پاکستان میں کوروناکیسز کے گراف میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔یواین مستقل […]

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، چھٹی مرتبہ اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان چھٹی مرتبہ اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا صدر منتخب ہوگیا، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اقتصادی اور سماجی کونسل کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا […]

close