ہر ہفتے تقریباََ کتنے شہری افغانستان کو چھوڑ رہے ہیں؟ اقوام متحدہ کی ہوشربا رپورٹ آگئی

نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان پرنئی حکومت کے کنٹرول کے نتیجے میں بڑی تعداد میں افغان شہری ترکِ وطن کر سکتے ہیں اور اندازاً ہر ہفتے تقریبا 20 سے 30 ہزار افغان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ سلامتی کونسل نے ہنگامی […]

اقوام متحدہ کا امریکہ سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری پروگرام پر کام روکنے کے بعد ایران پر عائد […]

کورونا کے بعد ایک اور عالمی مصیبت انسانی زندگی کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) اقوام متحدہ کی ڈرافٹ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر گلوبل وارمنگ پر نظر نہ رکھی گئی تو اس سے سنگین خطرات لاحق ہوں گے۔ اس سے قبل موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق کی گئی پیش گوئی میں کہا گیا […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

جنیوا (آئی این پی ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق اجلاس میں پاکستان نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، پاکستانی مندوب نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، بھارت جھوٹ بول کر […]

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور

جینوا(آئی این پی) اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(آئی این پی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہونے والی انسانی ہاکتوں اور نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات […]

اقوام متحدہ بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑا، اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا

نیویارک( پی این آئی ) اقوام متحدہ کے سیکریری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تشدد فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری لڑائی پورے خطے کو ناقابل کنٹرول بحران میں مبتلا کر سکتی ہے۔عالمی خبر […]

پاکستان نے عالمی سطح پر قرضوں کے ڈھانچے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک کی طرف سے قرضوں کی پائیدار طور پر ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ضروری اور لازمی ہے کہ عالمی سطح پر قرضوں […]

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا بڑا کریڈٹ، پاکستان کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی، اقوام متحدہ کا بھی اعتراف

نیویارک(پی این آئی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن کی جانب سفر شاندار ہے،دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیاں متاثر کن ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے […]

عالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی، پاکستان نے اقوام متحدہ میں میدان مار لیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی سطح پر کامیابی مل گئی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘مذہبی مقامات کے تحفظ کے لیے امن اور رواداری کی ثقافت کو فروغ دینے سے متعلق پاکستان اور دیگر ممالک کی پیش کردہ قرارداد منظور کرلی گئی۔دفتر خارجہ سے جاری […]

وزیر ہوا بازی سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، اقوام متحدہ نےاپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روک دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے اپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روکدیا ہے ،موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی ساکھ کو تباہ کر دینے والا […]

close