تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے وار جاری، 39ہزار میں سے کتنے طلبا میں کورونا کی تشخیص ہو گئی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]

کورونا کا تیزی سے پھیلائو ، اکتوبر میں کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لندن حکومت نے اس وبائی مرض کے خلاف وارننگ کا لیول بڑھا کر تین سے چار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا […]

کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے

بلوچستان(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہو ئے کیسز، مزید 11 سکول بند کر دیے گئے، بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے لگے جس کے بعد کوئٹہ، چمن، ژوب، گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے 11 اسکولز بند کر دیے گئے […]

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 5000 سے تجاوز کر گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 600 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے […]

اللہ کا خصوصی فضل و کرم ، مکہ مکرمہ میں کورونا کے کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا نے لوگوں کو کئی ماہ سے خوف وہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔اس وبا کے باعث لاکھوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ کروڑوں افراد معاشی بحران کے باعث بے روزگار ہو چکے […]

وزیراعظم نے کورونا کی دوسری لہر آنے کے بعد ملک گیر لاک ڈائون سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع تھا، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کی تردید کرتے ہو ئے کہا کہ ستنے عرصہ تک ملک کرونا کا نظم […]

کتنے فیصد پاکستانیوں میں کورونا کیخلاف مزاحمت کرنیوالی اینٹی باڈیز پیدا ہو چکی ہیں؟ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کا پھیلاؤ کم ہونے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں ،ماہر متعددی امراض ڈاکٹر ثمرین زیدی نے کہا کہ لوگوں میں قوت مدافعت بڑھنے سے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی، پاکستان میں کورونا وباء کی دوسری لہر آنے […]

کوروناوباءامریکا میں چین سے بھی پہلے موجود تھی؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

واشنگٹن(پی این آئی) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوروناوباء امریکہ میں اندازے سے پہلے پھیلنا شروع ہوچکی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے شواہد کو دریافت کیا گیا جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس امریکا میں دسمبر کے آخر میں پھیلنا شروع […]

پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھیں

اسلام آباد(پی این آئی) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھے،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے پُرامید ہوں۔بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

ملک بھر میں کورونا سے مزید لاکتیں، 500 سے زائد نے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا سے مزید لاکتیں، 500 سے زائد نے کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

پاکستان میں کورونا ایک بار پھر پھیلنے لگا ، 24 گھنٹوں کے دوران 650 سے زائد کیسز رپورٹ

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ایک بار پھر پھیلنے لگا ، 24 گھنٹوں کے دوران 650 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ 30 دنوں میں سب سے زیادہ رپورٹ کیے جانے والے کیسز […]