عمان (پی این آئی) عمان حکومت نے کورونا وباء پھیلنے کے خدشے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، لاک ڈاؤن کا اطلاق 11اکتوبر تا 24 اکتوبر ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران تمام پبلک و تفریحی مقامات اور ریٹیل سٹورز بند رہیں گے۔ تفصیلات […]
سنگاپور (پی این آئی ) سنگاپور کی حکومت نے پیدائش کو فروغ دینے کے لیے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بچے پیدا کرنے پر بونس کی پیشکش کی ہے۔سنگاپور ایک ایسا ملک ہے جہاں پیدائش کی شرح پوری دنیا میں سب سے کم ہے […]
واشنگٹن (پی این آئی) کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ نے طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ شام ساڑھے 6 بجے والٹر ریڈ میڈیکل سنٹر سے ڈسچارج […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے ، تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں 3 اساتذہ میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جب کہ وائرس کی وجہ سے پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ اس […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے، کورنگی اور ضلع شرقی میں کورونا سے متاثرہ مختلف مقامات میں 15 اکتوبرتک لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ اور اشیائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کورونا کے خلاف موثر اقدامات کی عالمی سطح پر ایک دفعہ پھر پذیرائی کی گئی ہے۔نجی چینل کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں خیبر پختون خوا میں کورونا سے کوئی جان نہیں گئی، اچھی خبر آ گئی، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں مزید694 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد تین لاکھ دس ہزار275 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی […]
لاہور(پی این آئی) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرشدت سے نہیں آئے گی، دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے گزشتہ کئی ماہ سے کورونا کی وبا کے باعث نئے ویزوں کے اجراء پر پابندی لگا رکھی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ ہزاروں پاکستانی جو بہتر مستقبل کی تلاش میں امارات جانا چاہتے تھے، ان کی خواہشات […]