تاجروں نے پندرہ رمضان المبارک سے کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی ) سپریم کونسل آف ٹریڈرز نے ایک بارپھر کاروبار کھولنے کی تاریخ دے دی۔سپریم کونسل آف ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ 15 رمضان المبارک سے کاروبار کھول دیں گے اور ساری تنظیموں کے اتفاق سے کاروبار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اس موقع […]

عیدی کے لیے ابھی سے بک کر لیں، سٹیٹ بینک 12 مئی سے نئے کرنسی نوٹوں کا اجراء کرے گا

سرگودھا (پی این آئی) عیدی کے لیے ابھی سے بک کر لیں، سٹیٹ بینک 12 مئی سے نئے کرنسی نوٹوں کا اجراء کرے گا،عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے عوام کی سہولت کیلئے نئے نوٹوں کا اجرا 12مئی سے کرنے کا […]

سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے، منافع ہی منافع

کراچی(پی این آئی):سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے، منافع ہی منافع، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار مثبت زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔کاروبار کے دوران 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو بھی اسٹاک مارکیٹ […]

کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے کاروبار وں کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی، وفاقی وزیر نے کاروباری برادری کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار (سوموار کے روز ہونے والے ) ای سی سی میں “چھوٹا کاروبار امدادی پیکج” کا پہلا مرحلہ پیش کرے گی،ای سی سی اور کیبنٹ سے […]

پٹرول دنیا بھر میں بے عزت ہو کر رہ گیا،کوئی پوچھتا ہی نہیں، حکومت کا بہت سوچ سمجھ کر پٹرول منگوانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)کرحکومت نے ایک ماہ کی پابندی کے بعد پیٹرول کی درآمدات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اب اضافہ ہورہا ہے، مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل اور پیٹرول درآمد کر سکتی ہیں جب کہ ریفائنریز […]

روپیہ اوپر ہی اوپر، ڈالر نیچے ہی نیچے، ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت 7 روپے کم ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوکر 159.98 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159.50 روپے برقرار ہے۔ خیال رہے کہ […]

کراچی کے چھوٹے تاجر صوبائی حکومت سے ڈیل کرنے میں کامیاب ہو گئے، کاروبار کیسے ہو گا؟ جانیے

کراچی (پی این آئی) حکومت سندھ اورکراچی کےچھوٹےتاجروں کےدرمیان معاملات طے پاگئے۔ تاجربرداری کاکہناہےکہ انہیں آن لائن کارروبارکی اجازت مل گئی ہے۔آن لائن کاروبارمیں لین دین میں ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کو ترجیح دی جائے گی۔کمشنرکراچی کےدفترمیں حکومتی ٹیم اورچھوٹےتاجروں کےدرمیان ہونے والی ملاقات میں […]

اسٹیٹ بینک نے لوگوں کو بیروزگاری سے بچانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں بے روزگاری روکنے کےلیے مزید اقدامات کا اعلان کردیا ۔ایس بی پی کے مطابق 10 اپریل 2020ء کی ری فنانسنگ اسکیم میں مزید آسانیاں کی گئی ہیں۔ایس بی پی کے مطابق بینک […]

کاروباری سرگرمیاں بحال، لاک ڈائون کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مخصوص کمرشل کاروباری سرگرمیوں کیلئے لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، منی ایکسچینجز، بلڈنگ مینٹیننس، اے سی مینٹیننس اور مرمت جیسی سرگرمیاں اب رات 8 بجے جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام نے […]

حکومت نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 46ہزار 329 روپے مقرر کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے اس سال زکوٰۃ کا نصاب 46329 روپے مقرر کردیا۔بینکوں کے جن بچت کھاتوں میں 46 ہزار 329 روپے سے زائد رقم ہوگی ان پر نصاب زکوٰۃ لاگو کیا جائے گا۔مقررہ رقم سے زائد کے حامل بچت کھاتوں سے ڈھائی […]

عالمی منڈی میں تیل کا تیل نکل گیا، امریکی خام تیل کی قیمت صفر سے بھی نیچے چلی گئی، کوئی مفت لینے کو بھی تیار نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کا تیل نکل گیا، امریکی خام تیل کی قیمت صفر سے بھی نیچے چلی گئی، کوئی مفت لینے کو بھی تیار نہیں،عالمی منڈی میں امریکی خام تیل بدترین گراوٹ کا شکار ہوکر صفر کی سطح سے […]

close