31 دسمبر سے پہلے کون کون سے کاروبار ایف بی آر کے پاس رجسٹر کرانے ضروری ہو گئے؟ فیصلہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)31 دسمبر سے پہلے کون کون سے کاروبار ایف بی آر کے پاس رجسٹر کرانے ضروری ہو گئے؟ فیصلہ کر دیا گیا، ایف بی آر حکام نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے تعمیراتی صنعت کو پیکج دیا […]

کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا 900روپے فی تولہ مہنگا، 98ہزار 900روپے ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا 900روپے فی تولہ مہنگا، 98ہزار 900روپے ہو گیا، کراچی صرافہ مارکیٹ میں 900 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ سونا 98 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کا ریٹ 84 ہزار 791 روپے ریکارڈ کیا گیا۔عالمی مارکیٹ […]

پشاور کے تاجروں کا چینی 70روپے کلو فروخت کرنے سے انکار، ہول سیل 80 پرچون 85سے 90روپے فروخت جاری

پشاور (پی این آئی)پشاور کے تاجروں کا چینی 70روپے کلو فروخت کرنے سے انکار، ہول سیل 80 پرچون 85سے 90روپے فروخت جاری، تاجروں نے چینی 70 روپے فی کلو پر فروخت کرنے سے انکارکر دیا ہے ہشتنگری اور ہو ل سیل مارکیٹ میں چینی 80روپے […]

حکومت بجٹ میں نرمی کرے، تاجروں کو خصوصی ریلیف دے، سیلز ٹیکس کم کرے، بلاسود قرضے دے، کراچی کے تاجروں کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی)حکومت بجٹ میں نرمی کرے، تاجروں کو خصوصی ریلیف دے، سیلز ٹیکس کم کرے، بلاسود قرضے دے، کراچی کے تاجروں کا مطالبہ، کراچی میں تاجر رہنماؤں نے حکومت سے بجٹ میں نرمی کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کا […]

پٹرول، ڈیزل سے چلنے والی گاڑی تبدیل کریں، بجلی سے چلنے والی کار خریدیں، حکومت 12لاکھ روپے کے برابر رقم دے گی

لندن (پی این آئی)پٹرول، ڈیزل سے چلنے والی گاڑی تبدیل کریں، بجلی سے چلنے والی کار خریدیں، حکومت 12 لاکھ روپے کے برابر رقم دے گی،برطانیہ کی حکومت ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والی اپنی پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والے شہریوں کو […]

اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلے ایک گھنٹے میں 303پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(پی این آئی):اچھی خبر، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلے ایک گھنٹے میں 303پوائنٹس کا اضافہ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر ہی کاروبار میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کے ایس […]

ایل این جی گیس کا گھریلو سلنڈر 24 روپے سستا، اوگرا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی):ایل این جی گیس کا گھریلو سلنڈر 24 روپے سستا، اوگرا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا کے مطابق اوگرا نے جون کے لیے […]

اسلام آ باد، پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں ساڑھے 7روپے فی کلو کمی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آ باد، پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں ساڑھے 7روپے فی کلو کمی،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔صدر آل پاکستان سی این […]

ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا، اختتام ہفتہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(پی این آئی):ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا، اختتام ہفتہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںایک روزہ مندی کے بعد جمعہ کو ریکوری دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس […]

ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی

کراچی ( پی این آئی )ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو معمولی مندی رہی۔سرمایہ کار وفاقی بجٹ قریب آنے اورکورونا کیسز میں اضافہ کے باعث حصص کی خریدوفروخت سے گریزاں رہے […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ کے سال 2020-21 کے لیے انتخاب، میاں نعیم جاوید چیئرمین، چودھری محمد افضل شاہین دوبارہ بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب

سیالکوٹ (چوہدری عمر نواز سرویا ) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ لمیٹڈ کے سال 2020-21 کے لیے انتخاب میں میاں نعیم جاوید چیئرمین اور چودھری محمد افضل شاہین دوسری مرتبہ بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔ سیال کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی وائس […]

close