منیلا(پی این آئی)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار کیس اور 532 اموات ہوئیں۔ […]
کو یت(پی این آئی) کو یت کی سرکاری وزارتوں میں سب کنٹریکٹرز کے ساتھ کام کرنے والے پچاس فیصد غیرملکیوں کو آئندہ تین ماہ میں فارغ کردیا جائے گا۔ العربیہ نے کویت کے اخبار عرب ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ بیشتر سرکاری وزارتیں اپنی […]
نئی دہلی(پی این آئی): کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھی محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
لاہور(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے.واضح رہے کہ ایشیائی ملکوں میں تجارتی […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ نے اپنی رپورٹ میں سعودی اخبار اوکاز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکام نے عمرے پر عائد پابندی […]
روس(پی این آئی)روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس وقت دنیابھر میں 160 سے زیادہ گروپس اور ادارے کورونا وائرس یعنی کووڈ 19 کی ویکسیین کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ماہرین کورونا وائرس […]
امریکہ(پی این آئی)امریکی سینیٹ نے سوموار کے روز عراق نژاد مسیحی کلدانی خاتون ہالہ یلدہ جربو کو امریکا کی ایک ضلعی عدالت میں وفاقی جج مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارچ میں ریاست مشی گن کے مغربی ضلع کی ڈسٹرکٹ […]
میلبورن(پی این آئی)آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کرفیو کا نافذ کر دیا ہے جبکہ شادی کی تقریبات پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی کے شروع میں ہی میلبورن میں لاک ڈاون […]
ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کے تین درجن سے زائد نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ملک میں وبا سے تیسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ویتنام کو کورونا سے نبردآزما ہونے میں عالمی سطح پر کامیاب ملک کے طور پر دیکھا جارہا تھا […]
کابل(پی این آئی)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے دوران سینکڑوں طالبان جنگجووں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اتوار کو جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز تک افغان حکومت نے سینکڑوں […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں صحت کے شعبے کے اعلیٰ ترین مشیر نے چین اور روس کی جانب سے کورونا ویکسین کی تیاری کے دوران معیار کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایسی کسی ویکیسن کو […]