جولائی کے مہینے میں امریکہ میں کورونا سے کتنےہزار ہلاکتیں ہو گئیں؟ لوگ خوف کا شکار ہونے لگے، ہلاکتوں کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہو گیا؟

امریکا (پی این آئی)امریکا میں کورونا وبا کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، گزشتہ ماہ وائرس سے ملک میں 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی وجہ سے 25 […]

ساڑھے 9 کروڑ آبادی والا ملک جہاں اب تک کورونا ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی تھی، بالاآخر نشانہ بن گیا، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟

ویتنام(پی این آئی)ویتنام میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہلاکتیں ہوگئیں، ویتنام میں اس سےقبل موذی وائرس کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی تھی۔ویتنام کے صحت کے شعبے کو کورونا کی وبا سے اموات روکنے کے حوالے سے اپنی کارکردگی پر […]

شراب نہیں ملی، نشے کے لئے سینی ٹائزر پینے سے مرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی، عدالتی تحقیقات کا حکم

آندھرا پردیش(پی این آئی): بھارت میں شراب نہ ملنے پر پانی اور سافٹ ڈرنکس میں سینیٹائزر ملاکر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور پنجاب میں کورونا کے باعث شراب کی دکانیں بند ہیں تاہم شراب کی لت […]

سینکڑوں قیدیوں کا تبادلہ، خطے میں امن کی قیام کی کوششیں جاری، مزید رہائی کے لیے اہم قیدیوں کی فہرستیں دے دی گئیں

کابل(پی این آئی) : افغانستان کی حکومت اور طالبان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جنگ بندی کا اعلان کرنے کے بعد 1500 قیدیوں کو رہا کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد پانچ […]

کورونا وائرس کے دوران بین الاقوامی فضائی سفر پر سے پابندیاں ہٹانے والے ملکوں کو عالمی ادارہ صحت نے کس خطرے سے خبردار کر دیا؟ جانیئے

نیو یارک(پی این آئی) : عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ وہ ممالک جو کورونا وائرس کے دوران بین الاقوامی فضائی سفر پر سے پابندیاں ہٹا رہے ہیں ان کے لیے کوئی حکمت عملی خطرے سے خالی نہیں ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی […]

امریکہ نے کس ملک کو اپنا حریف نمبر ایک قرار دے دیا؟ خطے کے ملکوں کو کس بڑے عالمی منصوبے میں شامل ہونے کی پیش کش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) چینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا نے چین کو حریف نمبر ون ڈکلیئر کردیا اسی لیےواشنگٹن بیجنگ کے ہر منصوبے میں رکاوٹیں ڈالتا ہے۔پاکستان میں چین کے سفیر یاو جنگ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں کہاکہ […]

افغان صدر اشرف غنی طالبان پر نرم ہو نے لگے، عید الاضحی کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا

کابل(پی این آئی)افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدراشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے دنوں میں سیزفائرکے اعلان کے جواب میں طالبان قیدی رہا […]

صدارتی انتخابات سے پہلے امریکہ ’قربانی کا بکرا‘ ڈھونڈ رہا ہے، وہ چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ہمیں اس کاجواب دینا پڑ رہا ہے، برطانیہ میں چین کے سفیر کی رائے

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاومنگ نے لندن میں رپورٹرز […]

بین الاقوامی فضائی پروازوں کی کورونا وائرس سے پہلےوالی صورتحال پر بحالی 2024تک ممکن نہیں ہو سکے گی، بین الاقوامی فضائی پروازوں کے ادارے ایاٹا نے اعلان کر دیا

ٹوکیو(پی این آئی)بین الاقوامی ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے کہا ہے کہ فضائی پروازوں کی کورونا وائرس سے پہلے والی صورتحال 2024 تک بحال نہیں ہو سکے گی۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وائرس کی […]

آج مسلمانوں کو اپنے معاشی اور سیاسی معاملات دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، امام کعبہ کا میدان عرفات میں خطبہ، عالم اسلام کو رہنمائی فراہم کر دی گئی

مکہ مکرمہ: (پی این آئی) خطبہ حج میں کہنا تھا وبا پھیل جائے تو انسان کو دوسرے علاقے میں نہیں جانا چاہیئے، جس وقت انسان نماز کیلئے کھڑا ہو تو طہارت اور پاکیزگی کا خیال رکھے، مسلمان کا عقیدہ ہونا چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ ہی […]

پارلیمنٹ کے انتخابات اس سال 10نومبر کو ہوں گے، مشرق وسطی کے ملک کا شاہی فرمان جاری

اردن (پی این آئی) اردن میں پارلیمانی انتخابات اس سال10 نومبر کو ہوں گے۔اردنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد بارے فرمان قانونی ضوابط کے عین مطابق جاری کیا ہے۔ اردنی قانون کے تحت شاہی فرمان کے اجرا […]

close