مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نظر بندی میں 3ماہ کی توسیع کر دی گئی

سری نگر( پی این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نظر بندی میں 3ماہ کی توسیع کر دی گئی ،پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ اور جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلی ٰمحبوبہ مفتی کی حراست میں تین ماہ کی توسیع کردی […]

افغان طالبان کارروائیاں روکیں، تشدد نہ کریں، امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے درخواست کر دی

امریکہ(پی این آئی)افغان طالبان کارروائیاں روکیں، تشدد نہ کریں، امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے درخواست کر دی،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان پر تشدد روکنے پر زور دیا ہے۔امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق امریکی مذاکرات کار زلمے […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری، شفاف انکوائری کرائی جائے، یورپی یونین نے مطالبہ کر دیا

بیلجیم(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری، شفاف انکوائری کرائی جائے، یورپی یونین نے مطالبہ کر دیا،یورپی یونین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری، مکمل اور شفاف انکوائری کروانے پر زور دیا ہے۔اس بات کا […]

کورونا کے طویل لاک ڈاؤن سے آسٹریلیا میں خود کشی کا رحجان ڈبل ہونے کا ڈر ہے، تشویش پھیل گئی

آسٹریلیا(پی این آئی)کورونا کے طویل لاک ڈاؤن سے آسٹریلیا میں خود کشی کا رحجان ڈبل ہونے کا ڈر ہے، تشویش پھیل گئی،کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران آسٹریلیا میں خودکشی سے ہلاکتوں کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی ماہرین […]

الٹا چکر چل گیا، اپنے اندر قوت مدافعت پیدا کرنے کیلئے امریکی شہری جان بوجھ کر خود کو کورونا لگوا سکتے ہیں، ماہرین کی رائے

امریکا(پی این آئی)الٹا چکر چل گیا، اپنے اندر قوت مدافعت پیدا کرنے کے لیے امریکی شہری جان بوجھ کر خود کو کورونا لگوا سکتے ہیں،امریکا میں لاک ڈاؤن اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ قوتِ مدافعت کے حصول کے لیے جان بوجھ […]

امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا

چین (پی این آئی)امریکی دباؤ مسترد، وائرس کے مکمل خاتمے تک چین نے پھیلاؤ کی تحقیقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا،چین نے کورونا وائرس کے خلاف مکمل کامیابی تک ملک کے صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق عالمی تحقیقات […]

بھارتی معاشرے میں تعصب انتہا کو چھونے لگا، یو پی میں ڈاکٹر کا کورونا کے مسلمان مریض کا علاج کرنے سے انکار

اتر پردیش(پی این آئی)بھارتی معاشرے میں تعصب انتہا کو چھونے لگا، یو پی میں ڈاکٹر کا کورونا کے مسلمان مریض کا علاج کرنے سے انکار،بھارت میں تعصب کی انتہا سامنے آگئی، بھارتی ریاست اتر پردیش ( یو پی) میں ڈاکٹر نے مسلمان مریضوں کا علاج […]

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری،دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری، دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران […]

چین سے کشیدگی کا خدشہ، امریکہ نے جزیرہ گوم پر تعینات اپنے بمبار طیاروں کو الرٹ کر دیا

امریکہ(پی این آئی)چین سے کشیدگی کا خدشہ، امریکہ نے جزیرہ گوم پر تعینات اپنے بمبار طیاروں کو الرٹ کر دیا، امریکا نے چین سے کشیدگی کے پیش نظر گوام میں اپنے فضائی اڈے اینڈرسن ائیرفورس بیس پر اپنے بمبار طیارے اور ائیر فورس کے سیکڑوں […]

امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے تباہ کن رہے، کورونا سے 2 ہزار 350ہلاکتیں، مرنے والوں کی کل تعداد 72ہزار 271ہو گئی

امریکہ(پی این آئی)امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے تباہ کن رہے، کورونا سے 2 ہزار 350 ہلاکتیں، مرنے والوں کی کل تعداد 72 ہزار 271 ہو گئی،امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن گزرا ہے جب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار […]

گھروں میں بند چینی شہری لاک داؤن نرم ہو تے ہی باہر نکل آئے، سیاحت کی آمدنی میں بڑا اضافہ

چین(پی این آئی) :گھروں میں بند چینی شہری لاک داؤن نرم ہو تے ہی باہر نکل آئے، سیاحت کی آمدنی میں بڑا اضافہ ،چین نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے باعث مقامی سیاحت میں تیزی دیکھنے […]