پاک-بھارت سپر فور میچ: ٹکٹس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا اتوار کو شیڈول ہے، جس کے لیے ٹکٹس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ میچ کے ٹکٹس کی کم از کم قیمت ساڑھے 350 درہم (تقریباً 27 ہزار پاکستانی روپے) مقرر ہے۔

یاد رہے، اس سے قبل دونوں ٹیموں کے میچ میں ہینڈ شیک تنازع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شدید احتجاج کیا تھا، جس کے بعد میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close