پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، ساتویں وکٹ بھی گر گئی

احمد آباد (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات سے دو چار ہو چکی ہے۔۔۔ نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔۔۔پاکستان نے اس وقت 33 اوورز کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ہیں، پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، عبداللہ 20 رنز بناکر محمد سراج کا شکار ہوئے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close