انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق میچ ریفری نوشاد علی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔۔۔۔ نوشاد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔۔۔۔اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی نمازجنازہ آج شام 5.30 بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائےگی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close