آئی سی سی نے پی سی بی کو اچھی خبر سنا دی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پی سی بی کی راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے کیلئے اپیل کر رکھی تھی ،

آئی سی سی نے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لینے کی اپیل منظور کرلی ۔یاد رہے کہ انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں راولپنڈی سٹیڈیم کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close