جارح مزاج سری لنکن آل رائونڈر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

کولمبو سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل رائو نڈر کو سائن کر لیا ۔چارتھ اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل فرنچائز لاہور قلندرز کو جوائن کرلیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close