کرکٹ کی دنیا میں تاریخ رقم ،5 لاکھ رنز بنا ڈالے

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے پہلے 5 لاکھ رنز سکور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔

اس فہرست میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close