شاہد آفریدی مشکل میں پھنس گئے

کراچی(پی این آئی)شاہد آفریدی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔۔۔۔۔تعمیراتی منصوبے میں مبینہ فراڈ پرسابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی ،حساس ادارے کے سابق افسران، کاروباری افراد سمیت 10سے زاہد افراد کیخلاف دفعہ 420 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق تھانہ روات میں عابد بن عبدالقدوس نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ شیخ فواد بشیراور دیگر و غیر ہ نے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی سابق کر کٹر و غیرہ کے ذریعے اشتہار بازی کر کے مجھے ترغیب دی کہ انکے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کریں جس پر میں نے دو عدد دکانیں شاپ نمبر17 ،15 واقع میز نائن فلور بک کیں یہ کہ دکان نمبر 17 کی تمام رقم پلاٹ و نقد رقم مبلغ 55لاکھ روپے، جبکہ شاپ نمبر 15 کی رقم بصورت دکان و نقد مبلغ 40لاکھ روپے مذکورہ اشخاص کو بذریعہ کمپنی دی۔

تعمیراتی منصوبے میں مبینہ فراڈ پرسابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی ،حساس ادارے کے سابق افسران، کاروباری افراد سمیت 10سے زاہد افراد کیخلاف دفعہ 420 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔مقامی میڈیا کے مطابق تھانہ روات میں عابد بن عبدالقدوس نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ شیخ فواد بشیراور دیگر و غیر ہ نے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی سابق کر کٹر و غیرہ کے ذریعے اشتہار بازی کر کے مجھے ترغیب دی کہ انکے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کریں جس پر میں نے دو عدد دکانیں شاپ نمبر17 ،15 واقع میز نائن فلور بک کیں یہ کہ دکان نمبر 17 کی تمام رقم پلاٹ و نقد رقم مبلغ 55لاکھ روپے، جبکہ شاپ نمبر 15 کی رقم بصورت دکان و نقد مبلغ 40لاکھ روپے مذکورہ اشخاص کو بذریعہ کمپنی دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close